
Nabi se Muhabbat Us Waqt Tak Sachii Nahi Jab Tak Ali se Muhabbat Na Ho!
جابر سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم مسجد میں داخل ہوئے اور ہم بھی پہلے سے وہاں موجود تھے۔ آپ نے علی علیہ السلام کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا اور فرمایا: کیا تم یہ گمان نہیں کرتے کہ تم سب مجھ سے محبت کرتے ہو ؟ سب نے کہا: ہاں! یا رسول اللہ۔ آپ نے فرمایا کہ اُس نے جھوٹ بولا ہے کہ جو یہ کہتا ہے کہ مجھ (محمد) سے محبت کرتا ہے لیکن اس (علی) سے بغض رکھتا ہے۔”
۔
-ابن عساکر تاریخ دمشق میں، باب شرح حالِ امیر الموٴمنین ،ج2،ص185،حدیث 664 اور اس کے بعد کی احادیث۔
-ذہبی، کتاب میزان الاعتدال میں، جلد 1، صفحہ536، شمارہ2007۔
-ابن کثیر البدایہ والنہایہ میں، جلد7،صفحہ355،بابِ فضائلِ علی علیہ السلام۔
-حاکم، المستدرک میں، جلد3،صفحہ130۔
_شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة میں، باب4،صفحہ31۔
-گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں، باب88،صفحہ319۔
-ابن حجر عسقلانی ، کتاب لسان المیزان میں،جلد2،صفحہ109۔
-سیوطی، کتاب جامع الصغیر میں،جلد2،صفحہ479۔

